اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایران کے سرکاری سفارتی مہمان اسماعیل ہنیہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل علاج کینسر صیہونی حکومت کے دہشت گرد ہونے کا ایک اور ثبوت قرار دیا کہ جس کے شر سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہيں ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اس سلس لے میں اور اس عظیم سانحہ پر تعزیت پیش اور فلسطین کی مظلوم قوم اور شہید ہنیہ کے لواحقین سے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے بدھ، جمعرات اور جمعہ کو قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ